Mehar Sajid Sohail

0 %
Mehar Sajid Sohail
Empowering Your Business with Creative Solutions
  • Residence:
    Village Maan
  • City:
    Kasur
  • Age:
    35
  • Ph:
    +92-332-4875547
Urdu
Punjabi
English
Digital Marketing
Web Designing
SEO Optimization
E-Commerce Services
Graphic Design
  • Grow your brand
  • Enhance your online presence
  • Boost your website’s visibility
  • Elevate your online store

About Me

السلام علیکم!

میری دنیاں میں خوش آمدید!

میرا نام مہر ساجد سہیل ہے، اور میں ایک پیشہ ور ڈیجیٹل مارکیٹر، ویب ڈیزائنر اور SEO ماہر ہوں۔ میں پاکستان کے شہر قصور کے ایک چھوٹے سے گاؤں “مان” سے تعلق رکھتا ہوں اور اپنی محنت اور شوق کے ذریعے ڈیجیٹل دنیا میں کامیابی کے سفر پر گامزن ہوں۔میری تعلیم انٹرمیڈیٹ تک ہے، لیکن میں نے اپنی مہارتوں کو بڑھانے کے لیے DigiSkills.pk کے ذریعے مختلف ڈپلومہ کورسز کیے، جن میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ SEO آپٹیمائزیشن ویب ڈیزائن ای کامرس مینجمنٹ شامل ہیں۔

میرا سفر

میں نے اگست 2024 سے بطور ڈیجیٹل مارکیٹر اپنے کیریئر کا آغاز کیا، اور میری اولین ترجیح یہ ہے کہ میں اپنے کلائنٹس کی برانڈ آگاہی، لیڈ جنریشن، اور سیلز کو بڑھانے میں مدد فراہم کروں۔

میرا مشن

میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو ان کے ڈیجیٹل اہداف حاصل کرنے میں مدد فراہم کروں۔ میں نہ صرف آپ کی آن لائن موجودگی کو بڑھانے میں مدد دیتا ہوں بلکہ آپ کے کاروبار کے لیے حقیقی نتائج پیدا کرنے کے لیے جدید ترین مارکیٹنگ حکمت عملیوں کا استعمال کرتا ہوں۔

میری خدمات

ڈیجیٹل مارکیٹنگ
ویب ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ
SEO آپٹیمائزیشن
ای کامرس مینجمنٹ
سوشل میڈیا مینجمنٹ

میرا وژن

میرا خواب یہ ہے کہ پاکستان کے چھوٹے کاروباروں کو ڈیجیٹل دنیا میں ایک نئی پہچان دلاؤں اور ان کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھولوں۔ آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں یا میرے کام کے بارے میں مزید جاننے کے لیے میری پورٹ فولیو وکا صفحہ دیکھ سکتے ہیں۔
پورٹ فولیو و